All Courses
Nitrogen: A Global Challenge (Urdu)
edX
Course
Beginner
Free to Audit
Certificate

Nitrogen: A Global Challenge (Urdu)

The University of Edinburgh

ںایٰٹروجن زندگی کے لیٰے ایک بنیادی عنصر ہے۔ اس کا بہتر استعمال اربوں لوگوں کو کھانا کھلا سکتا ھے، لیکن غیردانشمندانہ استعمال ماحول کو تباہ بھی کر سکتا ہے۔

2 hrs/week5 weeksUR939 enrolled
Free to Audit

About this Course

یہ بد ترین صورتِ حال ہے۔ توسیع پذیر ممالک میں محدود خوراک، پانی اور توانائی کی تقسیم میں عدمِ مساوات اور سونے پر سہاگہ گرم ہوتی ہوئی آب و ہوا۔ ان تمام عالمی چیلنجوں میں نائٹروجن کا کردار اہم ترین ہے۔ اس کورس میں آپ سیکھیں گے کہ نائٹروجن کس طرح انسانی تہذیب میں گُندھی ہوئی ہے نیز مستقبل میں اسے ہمارے خاموش مسیحا کے طور پر دیکھا جائے گا یا مصیبتوں کی جڑ کے طور پر۔ نائٹروجن کی منفرد اور متنوع کہانی پانی کے سرخ اور لوگوں کے نیلے ہو جانے کی ہے۔ یہ آب و ہوا دوست اور آلودگی دشمنوں میں سے ایک کی، گوشت کی ضیافتوں اور اور سر پر منڈلاتے قحط کی کہانی ہے۔ اگر آپ بنیادی طور پر نائٹروجن کو دوری جدول کا غیر دلچسپ کونہ سمجھتے ہیں تو پھر دوبارہ غور کرنے کا وقت آ پہنچا ہے۔ آپ کے پس منظر سے قطع نظر کرتے ہوئے یہ جدید کورس آپ کو نائٹروجن اور عالمی تبدیلی کے بارے میں بنیادی تصورات سکھائے گا اور آپ کو نمائندہ چیلنجوں اور مواقع کو بہتر سمجھنے کی اجازت دے گا۔ کلیدی موضوعات میں کھانے کی حفاظت، آب و ہوا کی تبدیلی، ہوا کی آلودگی، پانی کی آلودگی، انسانی صحت اور اس کے علاوہ بھی بہت سے موضوعات شامل ہیں۔ یونیورسٹی آف ایڈنبرا کے تدریسی عملے کی ایوارڈ یافتہ تدریسی تکنیکوں سے سیکھیں۔ یہ کورس نائٹروجن کے عالمی چیلنجوں سے نپٹنے کے لئے ایک دلچسپ اور ماہرانہ تجویز سامنے لاتا ہے اور آپ پر واضح کرتا ہے کہ اس کے انسانی تہذیب کے لئے خطرات کے ساتھ کیسے جیا جائے اور کیسے بہتر طریقے سے انہیں حل کیا جائے۔ نائٹروجن اور عالمی تبدیلی کی تحقیق میں کئی دہائیوں کا تجربہ رکھنے والے اساتذہ کا پڑھایا جانے والا یہ کورس نیوٹن بھابھا ورچوئل سنٹر آن نائٹروجن ایفیشنسی کے ایک حصے کے طور پر یو کے اور بھارت کے معروف ماہرین کے درمیان اشتراک سے ممکن ہوا ہے۔. اس کورس میں جو بھی بحث (ڈسکشن) ہو گی، اس کو انگلش میں ترجمہ کر کے جواب دیا جاۓ گا 3b:T47e,Food safety is used as a scientific discipline describing handling, preparation, and storage of food in ways that prevent food-borne illness. The occurrence of two or more cases of a similar illnesses resulting from the ingestion of a common food is known as a food-borne disease outbreak. This includes a number of routines that should be followed to avoid potential health hazards. In this way food safety often overlaps with food defense to prevent harm to consumers. The tracks within this line of thought are safety between industry and the market and then between the market and the consumer. In considering industry to market practices, food safety considerations include the origins of food including the practices relating to food labeling, food hygiene, food additives and pesticide residues, as well as policies on biotechnology and food and guidelines for the management of governmental import and export inspection and certification systems for foods. In considering market to consumer practices, the usual thought is that food ought to be safe in the market and the concern is safe delivery and preparation of the food for the consumer.3c:T5fe, ہفتہ 1: نائٹروجن کا تعارف،

What You'll Learn

  • * عالمی نائٹروجن چیلنج کے بارے میں جانیں، جانیں کہ نائٹروجن نے انسان کی تہذیب کی ترقی میں کس طرح مدد کی ہے، اور اب اس کا غلط استعمال کس طرح ہمارے لئے خطرہ ہے۔* دریافت کریں کہ کس طرح نائٹروجن زراعت اور خوراک کی حفاظت کے لئے بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔* فضائی آلودگی میں نائٹروجن کے کردار اور انسانی صحت پر اس کے اثر کو سمجھیں۔* جانیں کہ نائٹروجن کس طرح ہمارے پانی کو آلودہ کر سکتی ہے اور کون سے خطرات اس سے جنم لیتے ہیں۔* نائٹروجن کے عالمی چیلنجوں کے حل اور ہمارے اس قیمتی عنصر کو بہتر طریقے سے منظم کرنے کے طریقوں کا جائزہ لیں۔

Prerequisites

  • پہلے سے معلوم کوئی معلومات درکار نہیں۔

Instructors

A

Andrea Moring

Post-doctoral Research Assistant

D

Dave Reay

Professor of Carbon Management & Education

H

Hannah Ritchie

Junior Researcher

Topics

Food Safety And Sanitation
Research
Innovation
Teaching
Language Translation
Scalability
Urdu Language
Water Pollution

Course Info

PlatformedX
LevelBeginner
PacingUnknown
CertificateAvailable
PriceFree to Audit

Skills

سلامة الغذاء والنظافة الصحية
البحث
الابتكار
التعليم
الترجمة اللغوية
Scalability
Urdu Language
Water Pollution

Start Learning Now